کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر کیپٹن (ر) عبدالخالق اچکزئی کی زیرِ صدارت ایک گھنٹے کی تاخیر سے منعقد ہوا، جس میں غیر قانونی ٹرالنگ، اندرون ملک فضائی رابطوں، منشیات کے خاتمے، کینسر کے علاج، سندھ میں پشتون تاجروں کے خلاف کارروائیوں اور دیگر امور سے متعلق قراردادیں پیش کرکے منظور کر. ..



