کراچی(طاہر عباسی )بلدیہ ٹاؤن کے علاقے مشرف کالونی میں متحدہ قومی موومنٹ کے دو گروپوں کے کارکنان کے درمیان تصادم، لاٹھیاں چل گئیں اور ایک دوسرے پر مبینہ طور پر شدید تشدد کیا گیا۔ذرائع کے مطابق مشرف کالونی میں مصطفیٰ کمال گروپ اور خالد مقبول صدیقی گروپ سے وابستہ کارکنان آمنے سامنے آگئے، جس کے The post بلدیہ ٹاؤن مشرف کالونی میں ایم کیو ایم کے دو گروپوں کے کارکنان آمنے سامنے، تصادم اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات appeared first on Qaumi Akhbar.



