الیکشن کمیشن نے گوادر میونسپل کمیٹی اور متعلقہ یونین کونسلوں کی خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق گوادر میونسپل کمیٹی کے وارڈ نمبر 20 اور 21، یونین کونسل نمبر 3 کے وارڈ نمبر 4 اور The post بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری ، پولنگ کب ہوگی؟ جانئے تفصیل appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



