لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے بلاول بھٹو کے سندھ کی تقسیم سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ کی تقسیم پر خون بہانے کی باتیں سمجھ سے بالاتر ہیں۔
بلاول بھٹو سندھ کی تقسیم پر خون بہانے کی باتیں نہ کریں، نئے صوبوں پر مذاکرات جاری رہنے چاہئیں، ملک احمد خان
RELATED ARTICLES



