پاکستان کے بلال احمد نے ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔ جاپان میں جاری ایشین گیمز میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے تن ساز نے 180 سینٹی میٹر اور اوور آل کیٹیگری میں گولڈ میڈل سینے پر سجایا ہے۔ تھائی لینڈ کے شہر بینکاک میں بلال کی فتح کے اعلان



