لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ اس وقت ان کا سب سے بڑا ہدف 2027 کا آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ ہے جب کہ بطور اوپنر نئی گیند کا سامنا کرنا ہمیشہ بڑا چیلنج ہوتا ہے۔