لاہور (قدرت روزنامہ) سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو کا کہنا ہے گزشتہ روز اچانک خاندان کو صبح 9 بجے بشریٰ عمران سے ملاقات کے لیے بلایا گیا، بغیر کسی وضاحت کے۔ تاہم مجھے پہلے ہی مستند ذرائع سے معلوم ہو رہا تھا کہ ان کی طبیعت ناساز ہے اور. ..



