پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس نے اپنی خالہ اور سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری سے متعلق اپنے حالیہ بیان کی وضاحت کردی۔ انہوں نے کہا کہ ان کے الفاظ کو شکایت کے طور پر پیش کیا گیا، حالانکہ ان کا ایسا کوئی مقصد نہیں تھا۔ زارا نور عباس نے انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی ایک خبر
بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا
RELATED ARTICLES



