(24 نیوز) سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ طلاق کے بعد ان کے سابق شوہر اقبال انصاری میں نمایاں تبدیلی آئی اور اب وہ ایک اچھے والد اور نانا کے طور پر اپنی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔
بشریٰ انصاری کا سابق شوہر سے متعلق حیران کن انکشاف
RELATED ARTICLES



