ایجبسٹن ٹیسٹ میں انگلینڈ کی ٹیم مکمل حاوی، پاکستان کےلیے وائٹ واش بچانا تو دور اننگز کی شکست سے بچنا بھی مشکل ہو گیا۔ تین سو بیس رنز کے خسارے کے بعد دوسری اننگز میں بھی پاکستان کی دو وکٹیں گر گئیں۔ اننگز کی ناکامی سے بچنے کےلیے پاکستان کو دوسو اڑسٹھ رنز مزید درکار



