لندن (4 اکتوبر 2026): برطانیہ کی گرین پارٹی نے صہیونیت کو ’نسل پرست تحریک‘ قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گرین پارٹی نے سالانہ اجلاس میں صہیونیت کے خلاف تاریخی قرارداد منظور کر لی، قرارداد کے حق میں ایک ہزار 22 اور مخالفت میں 813 ووٹ پڑے۔ قرارداد کی



