برطانیہ کے وزیر دفاع جان ہیلی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق ان کا استعفیٰ دفاعی اخراجات کے معاملے پر وزیراعظم کیئر اسٹارمر کے ساتھ شدید اختلافات کے بعد سامنے آیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق جان ہیلی اور وزیراعظم کے The post برطانیہ کے وزیر دفاع مستعفی، وزیراعظم سے اختلافات کھل کر سامنے آگئے appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



