لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کی سیاسی جماعت ریفارم یو کے کے ارکان اور امیدواروں کے مبینہ نسل پرستانہ اور اسلام مخالف بیانات سامنے آنے کے بعد جماعت کی قیادت کو سخت سوالات کا سامنا ہے۔ آئی ٹی وی کی ایک سالہ خفیہ تحقیقات میں تارکین وطن کو حراستی کیمپوں میں رکھنے، مسلمانوں کی برطانوی شناخت The post برطانیہ میں نسل پرستی کا تنازع: ریفارم یو کے کی خفیہ تحقیقات میں پاکستانیوں اور مسلمانوں سے متعلق متنازع بیانات appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



