لندن: نیشنل ہیلتھ سروس کی طلبا کو میننجائٹس بی ویکسین لگوانےکی ہدایت کی ہدایت کردی ، انٹرنیشنل طلبا بھی مفت میننجائٹس بی ویکسین کے اہل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں نئے تعلیمی سال کے آغاز کے موقع پر نیشنل ہیلتھ سروس نے تمام نئے، خصوصاً بین الاقوامی (انٹرنیشنل) طلبا کو خطرناک بیماری “میننجائٹس بی”



