لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی رائل ائیرفورس (آر اے ایف) کا جنگی طیارہ تربیت کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی رائل ائیرفورس کا جنگی طیارہ معمول کے مطابق اپنی تربیتی پرواز پر تھا، ہاک ٹی 2 طیارے نے اینگلسی میں واقع آر اے ایف ویلی اسٹیشن سے پرواز کی The post برطانوی رائل ائیرفورس کا جنگی طیارہ تربیت کے دوران گر کر تباہ appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



