واشنگٹن (28 اپریل 2026): برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم اپنی ملکہ کے ہمراہ وائٹ ہاؤس پہنچ گئے۔ وائٹ ہاؤس پہنچنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اوّل میلانیا ٹرمپ نے برطانوی بادشاہ کا استقبال کیا، چارلس سوم امریکی آزادی کی 250 ویں سالگرہ کے موقع پر 4 روزہ دورہ کر رہے ہیں۔ وائٹ ہاؤس



