مصنف: صادق حسینقسط: 32اس مرتبہ باوجود شعوری کوشش کے پرویز تصفیہ نہ کر سکا کہ وہ خاص بات وہ غیر معمولی واقعہ تو گزرے ہوئے حادثات اور بیتے ہوئے دنوں کی دھوپ چھاؤں میں کھو کر ماضی کے سمندر میں ڈوب بھی چکا۔
برسوں پہلے کی رومان انگیز داستان آنکھوں کے سامنے آ گئی ،پانی میں چاند مسکرا رہا تھا، چاروں طرف سکوت، وہ کتنی دیر تک پانی سے کھیلتی رہی
RELATED ARTICLES



