انگلینڈ کے فاسٹ بولر برائیڈن کارس کو گرفتاری کے بعد پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے بھی باہر کردیا گیا ہے۔ انگلش فاسٹ بولر برائیڈن کارس ڈربی کے نائٹ کلب کے باہر ہتھکڑی لگی حالت میں وائرل ہونے والی ویڈیو کے بعد پاکستان کے خلاف لارڈز ٹیسٹ سے باہر بھی ہوگئے ہیں۔ فاسٹ بولر کو



