لاہور (کامرس ڈیسک) برائلر گوشت کی قیمت میں 15 روپے فی کلو کمی کر دی گئی جس کے بعد برائلر گوشت کی نئی قیمت 540 روپے فی کلو مقرر کر دی گئی۔ مارکیٹ کمیٹی کے مطابق برائلر زندہ مرغی کا ہول سیل ریٹ 359 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے جبکہ ریٹیل میں 373