لاس اینجلس: دنیا کے بدنام ترین سیریل کلرز میں شمار ہونے والے ڈینس ریڈر عرف بی ٹی کے ( بائنڈ، ٹارچر، کِل) کی 30 سالہ دہشت اور دہری زندگی پر مبنی دستاویزی پروگرام نے جرائم اور سنسنی خیز واقعات میں دلچسپی رکھنے والے ناظرین کی توجہ حاصل کرلی۔ کرائم ڈاکیومنٹری سیریز “World’s Most Evil



