میں چالیس سال سے کالم لکھتے ہوئے یہ بات کئی بار کہہ چکا ہوں کہ حکومت کے وزراء اگر اپنی زبان پر کنٹرول رکھیں تو وہ خود اور اُن کی حکومت جگ ہنسائی اور ناکامی کے کئی الزامات سے بچ سکتی ہے، مگر نہیں صاحب وزراء نے کچھ نہ کچھ تو بولنا ہی ہوتا ہے۔