ڈیرہ مراد جمالی (قدرت روزنامہ ) بختیارآباد قومی شاہراہ پر مسلح افراد کی آئل ٹینکرز پر فائرنگ تین افراد زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق بختیارآباد قومی شاہراہ پر نا معلوم مسلح افراد نے آئل ٹینکرز پر فائرنگ کردی جس سے آئل ٹینکرز کے ٹائر برسٹ اور شیشے ٹوٹنے سے تین افراد زخمی ہوگئے واقعے کی. ..



