اسلام آباد: بحرین کے وزیر خارجہ عبداللطیف بن راشد الزیانی دفتر خارجہ پہنچ گئے، جہاں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا۔