78 F
Pakistan
Monday, June 8, 2026
HomeBreaking Newsبجٹ سبسیڈی، سستی بجلی اور انتظامی اصلاحات کے مطالبات پورے، ایکشن کمیٹی...

بجٹ سبسیڈی، سستی بجلی اور انتظامی اصلاحات کے مطالبات پورے، ایکشن کمیٹی اب مہاجرین کے خلاف نفرت پھیلا رہی ہے؛ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت نے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کے تمام مطالبات سو فیصد پورے کر دیے ہیں، جس کے بعد اب دوبارہ ہڑتال کی کال دینا آزاد کشمیر میں منصفانہ انتخابات کو سبوتاژ کرنے اور حالات کو دانستہ طور پر بگاڑنے کی کوشش ہے۔

Read full story on Nai Baat

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments