اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی(سی پی پی اے) نے نیپرا سے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست کر دی ہے نیپرا کے بیان کے مطابق سی پی پی اے نے فی یونٹ بجلی 2 روپے 56 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی ہے. نیپرا کا کہنا ہے کہ سی پی پی اے کی ستمبر کی …



