اسلام آباد: مہنگائی کے ستائے عوام پر بجلی بم گرانے کی ایک اور تیاری کر لی گئی ہے اور بجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ 1 روپے 72 پیسے مزید اضافے کی تجویز سامنے آئی ہے۔