70.6 F
Pakistan
Thursday, June 4, 2026
HomeTechnologyبجلی کی تقسیم کار کمپنیاں خریدنےکیلئے چین، قطر، ترکیے، سعودیہ سے انویسٹر...

بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں خریدنےکیلئے چین، قطر، ترکیے، سعودیہ سے انویسٹر آئیں گے

(24نیوز) پاکستان میں بجلی کی عام شہریوں، کاروباری اداروں اور زرعی کنزیومرز کو فروخت کرنے والی کمپنیوں (ڈسکو) کو فروخت کرنے کی حکومتی کوششوں مین پیش رفت سامنے آئی ہے اور کئی اہم ملکوں کی کمپنیاں پاکستان میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکو) کو خریدنے میں دلچسپی ظاہر کر رہی ہیں۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments