اسلام آباد: وفاقی وزیرپاورڈویژن اویس لغاری نے کہا ہےکہ بجلی چوری والے علاقوں میں ٹرانسفارمرز بندکرنےکیلئے ای پی ایم سسٹم نصب کیا جارہا ہے۔ ڈی جی خان ائیرپورٹ کے توسیعی منصوبےکے دورے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہا کہ یہ ائیرپورٹ کوبین الاقوامی پروازوں کیلئے اپ گریڈکیا جارہا ہے، ائیرپورٹ توسیعی منصوبہ ساڑھے The post بجلی چوری والے علاقوں میں ٹرانسفارمرز بندکرنے کیلئے ای پی ایم سسٹم نصب کیا جارہا ہے: وزیر توانائی appeared first on Qaumi Akhbar.



