اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ حکومت بجلی کے شعبے میں اصلاحات کا عمل تیزی سے آگے بڑھا رہی ہے اور صارفین کو بہتر، شفاف اور بلا تعطل بجلی کی فراہمی کے لیے متعدد اہم اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ مسابقتی بجلی مارکیٹ کے قیام



