مصنف: اللہ دتہ نجمی قسط: 68سفر وسیلۂ ظفر وہ جو کہتے ہیں کہ سفر وسیلۂ ظفر ہوتا ہے، شاید زندگی میں وہ کسی پُر خار سفر سے خوار نہیں ہوئے ہونگے۔
باہر سے کوچ نظر آنے والی اندر سے سن رسیدہ بس تھی، ہم عمری اور دیگر خصائل کے اعتبار سے بس اور فارغ البال بس ڈرائیور کی جوڑی خوب جچ رہی تھی
RELATED ARTICLES



