اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بانی پی ٹی آئی کے نجی اسپتال منتقلی معاملے میں ان کی بہن عظمیٰ خان کی توہین عدالت کی درخواست 16 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔