بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل سے الشفا انٹرنیشنل اسپتال منتقلی سے متعلق سپریم کورٹ میں رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف چیمبر اپیل کی متفرق درخواست دائر کردی گئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف اپیل کی جلد سماعت کے لیے متفرق درخواست دائر کی گئی



