سینڈ پیپر اسکینڈل کے مرکزی کردار کیمرون بین کروفٹ نے بھی پوری ٹیم کے ملوث ہونے کی تصدیق کردی۔ اسپنر کیمرون بین کروفٹ نے کپتان پیٹ کمنز کے بیان پر کہا کہ سن کر لگا مجھے دھوکا دیا گیا ہے کیوکہ اسکینڈل میں پوری ٹیم ملوث تھی۔ انہوں نے اپنے بیان میں سابق کرکٹر عثمان



