دہلی (شوبز ڈیسک) معروف اور سینئر اداکار نواز الدین صدیقی نے بالی ووڈ انڈسٹری میں نسل پرستی اور رنگ کی بنیاد پر امتیاز کو فلمی دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلمیں اکثر وائٹ کلر کی بنیاد پر لکھی اور بنائی جاتی ہیں جس کی وجہ سے



