(24 نیوز)بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان سے متعلق متنازع فلم ’کالا ہرن‘ کی ریلیز کا معاملہ ایک بار پھر عدالت پہنچ گیا، جہاں دہلی ہائی کورٹ نے فلم کو فی الحال سنیما گھروں میں نمائش سے روک دیا ہے۔
بالی ووڈ سٹار سلمان خان ایک مرتبہ عدالتی کٹہرے میں
RELATED ARTICLES



