(سید نعمان شاہ)بالاکوٹ میں موسلادھار بارش، برساتی نالوں میں طغیانی آگئی، لینڈ سلائیڈنگ کے باعث متعدد مقامات پر ٹریفک کی روانی متاثر،سیاحوں کی متعدد گاڑیاں برساتی نالوں کے قریب پھنس گئیں۔
بالاکوٹ میں موسلادھار بارش، برساتی نالوں میں طغیانی ،سیاحوں کی گاڑیاں پھنس گئیں
RELATED ARTICLES



