(فاران یامین)باغوں کا شہر لاہور مسلسل فضائی آلودگی کے نرغے میں ہے، جہاں ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) کی سطح 362 تک پہنچ گئی، جس کے باعث لاہور آج بھی دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار پایا۔
باغوں کا شہر لاہور آلودگی کی لپیٹ میں، دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار
RELATED ARTICLES



