کراچی: گزشتہ ماہ قتل ہونے والے نوجوان تاجر میر رضا نے اپنی موت سے کچھ روز قبل دوست کو میسج کرکے بدترین مالی حالات کا تذکرہ کیا۔ اے آر وائی نیوز نے میر رضا کے دوست عبداللہ بھار دے کے ساتھ واٹس ایپ چیٹ حاصل کرلی جس میں دونوں دوستوں کے میسیجز کی تفصیلات



