ڈیرہ بگٹی(قدرت روزنامہ)بارکھان میں دہشت گردوں کے حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے ڈی ایس پی مرید بگٹی کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقے ڈیرہ بگٹی میں ادا کردی گئی جس کے بعد انہیں سرکاری اعزاز کے ساتھ آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا نماز جنازہ میں ڈپٹی کمشنر ساوتھ ڈیرہ بگٹی. ..



