(19 جولائی 2026): بھارت میں بارش کیلیے گدھوں کو گلاب جامن کھلانے کے بعد اب ان کی شادی کروانے کی انوکھی رسم سامنے آگئی۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع اننت پور کے علاقے کلیان درگ منڈل کے ایک گاؤں کرلا پلی میں مکینوں نے اچھی بارش کی امید کے ساتھ دو گدھوں کی شادی
بارش کیلیے گدھوں کی شادی کروا دی گئی
RELATED ARTICLES



