(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد جموں و کشمیر میں موسلا دھار بارشوں کے باعث ہونے والے قیمتی جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
بارش متاثرین کو فوری امداد اور مکمل سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے: بلاول بھٹو
RELATED ARTICLES



