لاہور،پشاور(نیوز ڈیسک)بارشوں کے نئے اسپیل کا آغاز،پنجاب اورخیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا،محکمہ موسمیات نے بارش کا سلسلہ دن بھر جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ لاہورسمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں تیز آندھی کے ساتھ بارش ہوئی جس سےدرجہ حرارت میں نمایاں کمی آگئی،سیالکوٹ میں بارش اورگہرے بادلوں کےباعث دن
بارشوں کے نئے اسپیل کا آغاز،پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش
RELATED ARTICLES



