باجوڑ: خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ سے تعلق رکھنے والے نوجوان سبحان اللہ نے اپنی صلاحیت اور مسلسل محنت سے چھ سال کے عرصے میں اپنی مدد آپ کے تحت ایک چھوٹا جہاز تیار کرلیا، جس کے بعد وہ علاقے میں لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔
باجوڑ کے نوجوان کا کمال، محدود وسائل میں اپنی مدد آپ کے تحت جہاز تیار کرلیا
RELATED ARTICLES



