پاکستان کے سابق آنجہانی کوچ باب وولمر کی فاسٹ بولر محمد آصف کے بارے میں درست پیش گوئی کردی ہے۔ لارڈز میں پاکستان اور انگلینڈ کے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کمنٹری کے دوران سابق اوپنر بیٹر رمیز راجا نے انکشاف کیا کہ سابق کوچ باب وولمر نے محمد آصف کے بارے میں پیش گوئی



