7 برس بعد ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والے پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان بابر اعظم گراؤنڈ میں مداحوں کی آمد پر غصہ ہوگئے اور ایک مداح کا موبائل فون لےکر پھینک دیا۔ پریزیڈنٹ ٹرافی گریٹ ون فرسٹ کلاس کے چوتھا راؤنڈ شروع ہوگیا ہے۔اسلام آباد کے ڈائمنڈ گراؤنڈ پرکھیلے جارہے میچ میں بابر اعظم ایک بار … The post بابر اعظم گراؤنڈ میں مداحوں کی آمد پر غصہ، مداح کا موبائل فون پھینک دیا appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



