کراچی (5 مئی 2026): پشاور زلمی کو چیمپئن بنانے والے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے ٹرافی جیتنے کے بعد نئی خواہش کا اظہار کر دیا۔ پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم جو طویل عرصہ بعد فارم میں آئے اور ان کی فارم ایسی واپس آئی کہ نہ صرف پی ایس ایل 11 میں ان کا



