اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بابراعظم کی قیادت میں قومی ٹیسٹ ٹیم آج اسلام آباد سےویسٹ انڈیز روانہ ہوگی۔ پاکستان ٹیم ویسٹ انڈیز میں دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی، ہفتے کو دو روزہ میچ کھیلنے کے بعد اتوار کو پاکستانی کھلاڑیوں نے آرام کیا۔ دوسری جانب پی سی بی نے سابق انٹر نیشنل منصور امجد



