پی ایس ایل 11 کے کوالیفائر میں بابر اعظم کی سنچری کی بدولت پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 222 رنز کا ہدف دے دیا۔ کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 221



