کراچی (4 اپریل 2026): بابر اعظم نے قومی ٹیم کی قیادت بھی کی اور پی ایس ایل فرنچائز کی بھی انہیں بطور کپتان پہلی ٹرافی جیتنے کے لیے طویل انتظار کرنا پڑا۔ بابر اعظم پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ بیٹر اور ریکارڈ ساز کھلاڑی ہیں، جو کئی سال تک قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت کر



