ٹی ٹونٹی کرکٹ میں پاکستان کے بابر اعظم نے سب سے زیادہ سنچری شراکتوں میں ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیا۔ پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف دھواں دھار بیٹنگ کرتے ہوئے نہ صرف اپنی سنچری کا طویل انتظار ختم کر دیا بلکہ بھارتی اسٹار ویرات. .. The post بابراعظم کی شاندار کارکردگی، ویرات کوہلی سے ریکارڈ برابر کر دیا appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



